09:23 am
خدا کیلئے پاکستان ہماری یہ بات مان لے ، بھارتی وزیر اعظم  نے گھٹنے ٹیک دیے

خدا کیلئے پاکستان ہماری یہ بات مان لے ، بھارتی وزیر اعظم نے گھٹنے ٹیک دیے

09:23 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خدا کیلئے پاکستان ہماری یہ بات مان لے ، بھارتی وزیر اعظم نے گھٹنے ٹیک دیے ، پاکستان سے کیا درخواست کر ڈالی ، تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر معاملے پر بے حسی کا مظاہرہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی حکومت سے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے ۔
یہ اجازت 20سمتبر کو امریکہ کے دورے کی وجہ سے مانگی گئی ہے ۔ اس حوالے اجازت دینے یا نہ دینے کے معاملے پر اعلیٰ مشاورتی اجلاس بلانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ واضح رہے اس سے قبل پاکستان بھارتی صدر کو پاکستانی فضائ حدود استعمال کرنے سے روک چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں