12:16 pm
خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

12:16 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب سکھر اورپنڈی کی مشترکی کارروائی میں خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں نیب سکھر اور پنڈی کی ٹیم نے مشترکہ کرروائی کرتے ہوئے پی پی رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔
نیب سکھر اور پنڈی کی ٹیموں کا کمانڈو ایکشن خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

تازہ ترین خبریں