12:46 pm
دسویں جماعت کی 17سالہ ثمرہ سے 5لوگوں کی اجتماعی زیادتی

دسویں جماعت کی 17سالہ ثمرہ سے 5لوگوں کی اجتماعی زیادتی

12:46 pm



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک گزشتہ دنوں بھکر میں ایک انسانیت سوزواقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک دسویں جماعت کی طالبہ ثمرہ کو 5وحشی درندہ صفت مجرمان نے اجتماعی زیادتی کا نشہ بنایا اور اسکی ویڈیو بھی بنائی ۔ اب تا زہ ترین تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے اس کیس پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے
24گھنٹوں میں نہ صرف مجرموں کو سلاخوں کے پیچھے کر دیا بلکہ جب تک مجرم پکڑے نہیں گئے تب تک ڈی پی او بھکر متاثرہ خاندان کے ساتھ موجود رہے۔ یقیناً پولیس کے اس قابل ستائش کارنامے پر عوام کی جانب سے وہ داد تحسین کے مستحق ہیں ۔

تازہ ترین خبریں