02:27 pm
مودی کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست ، وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو بڑا سرپرائز دیدیا

مودی کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست ، وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو بڑا سرپرائز دیدیا

02:27 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست ، وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو بڑا سرپرائز دیدیا ۔۔۔ وزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کے مطابق جو تازہ ترین اطلاعات ہیں وہ یہ ہیں کہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کر نے سے روک دیا ہے ۔
واضح رہے کہ آج دوپہر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ یہ اجازت 20سمتبر کو امریکہ کے دورے کی وجہ سے مانگی گئی تھی ۔ واضح رہے اس سے قبل پاکستان بھارتی صدر کو پاکستانی فضائ حدود استعمال کرنے سے روک چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں