08:33 pm
وزیر اعظم ذاتی طور پر وزرا کی کارکردگی پر ناخوش ہیں، ہارون رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اجلاسوں میں وزرا پر برستے ہوئے نظر آتے ہیں اور وہ یہ کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں کہ خدا کے بندو اگر میرا دفاع نہیں کرسکتے تو نہ کرو لیکن اپنا تو کر لو۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انکشاف کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہناتھا کہ صورتحال تحریک انصاف حکومت کےلئے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے۔ مہنگائی ، بےروزگاری جیسے مسائل بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔
ایسے میں وزیر وں کے پاس بھلا دفاع کرنے کےلئے ہوگا ہی کیا ۔ اسی طرح عمران خان وفاقی سیکرٹریز سے بھی کچھ زیادہ خوش نہیں ہیں۔ انھوںنے بابراعوا ن کو وزیر اطلاعات بنانے کی پیشکش کی تھی۔لیکن بابراعوان بڑے سمجھدار ہیں انھیں پتہ ہے یہ وزارت چھریوں کی مالاہے۔اس لئے انھوںنے معذرت کر لی تھی۔ اگر فردوس عاشق اعوان پارٹی بدل شخصیت نہ ہوتیں تو ان کی کارکردگی فواد چودھری سے بدرجہا بہتر ہے کیونکہ ان کے میڈیا ہائوسز سے تعلقات کافی اچھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 