03:49 pm
ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل طالبہ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت

ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل طالبہ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت

03:49 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل کی طالبہ اور ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی نمرتا کماری کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا ہے ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس ے مطابق لاڑکانہ پولیس نے طالبہ نمرتا کماری کیس میں دو ملزمان کو پکڑنے کا دعوی کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان چانڈکا میڈیکل کالج کے طلبا اور مقتولہ کے دوست ہیں،
جن کی شناخت مہران ابڑو اور علی شان کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مہران ابڑو کا تعلق لاڑکانہ جبکہ علی شان کا تعلق مورو سے ہے۔