10:12 pm
پاکستانی شہریوں کو لوٹنےوالی یہ خاتون گرفتارکر لی گئی ، تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ یہ تو پولیس والے کی بیوی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی شہریوں کو لوٹنےوالی یہ خاتون گرفتارکر لی گئی ، تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ یہ تو پولیس والے کی بیوی ہے ، جانتے ہیں اس کا شوہر پولیس میں کس عہدے پر ہے ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
گرفتار خواتین میں سے ایک ڈاکو خاتون پولیس اے ایس آئی کی اہلیہ ہے۔ پولیس نے ملزمہ کے شوہر اے ایس آئی امجد کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو خواتین اور پولیس افسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے