10:21 pm
احتساب کو احتساب کی طرح ہونا چاہیے، انتقام کی طرح نہیں، اپوزیشن رہنما

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن رہنمائوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانافضل الرحمان کو اسلام آباد جانے سے روکنے کےلئے ان پر دبائو ڈالا جا رہاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا تھا
کہ کچھ لوگوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انھیں ڈرانے دھماکے کی کوشش کی کہ اسلام آباد جانا ان کےلئے ٹھیک نہیں ہوگا۔ مولانا کے انکار پر ان کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کا ریفرنس بنانےکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔نبیل گبول کا کہناتھا کہ احتساب ہوناچاہیے لیکن جس قسم کا احتساب حکومت کر رہی ہے ۔ اس سے صاف دکھائی دے رہا ہے کہ یہ انتقام ہے۔ احتسابی عمل شفا ف ہوتا تو پرویز خٹک، خسرو بختیار اور فیصل واڈا بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا