11:00 am
پاکستانی معروف علاقے میں میت کو دفنانے جانے والے لوگوںکو موت نےایسے گھیرا کہ پاکستانی سسک اٹھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انہیں کیا خبر تھی کہ موت ان کے تعاقب میں ہے ، پاکستانی معروف علاقے میں میت کو دفنانے جانے والے لوگوںکو موت نےایسے گھیرا کہ پاکستانی سسک اٹھے ، ۔۔۔ میت کو دفن کرنے والے خود موت کی آغوش میں چلے گئے۔
جن کو جنازہ لے جاتے ہوئے بجلی کی تاروں نے دبوچ لیا۔ذرائع کے مطابق علاقہ رجوعہ کے چک نمبر 136 میں جنازہ قبرستان کی طرف جا رہا تھا کہ راستہ میں بجلی کی تاروں نے جنازہ میں شریک دو افراد کو دبوچ لیا یہ لوگ میت ٹریکٹر ٹرالی میں ڈال کر جنازہ کے لئے لیجایا جا رہا تھا کہ بجلی کی تاروں کے چھو جانے سے شدید کرنٹ کے جھٹکا دو افراد 25 سالہ فیصل اور 55 سالہ الطاف جاںبحق ہو گے جس کے بعد علاقہ میں تین اموات سے کہرام مچ گیا۔جہاں ہر آنکھ اشکبار تھی۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان