12:16 pm
نیب نے آج اسلام آباد سے سید خورشید شاہ کو حراست میں لے لیا‘ نیب سکھر نے آج انہیں طلب کر رکھا تھا‘ خورشید شاہ نے خط لکھ کر نیب کو اطلاع دی

نیب نے آج اسلام آباد سے سید خورشید شاہ کو حراست میں لے لیا‘ نیب سکھر نے آج انہیں طلب کر رکھا تھا‘ خورشید شاہ نے خط لکھ کر نیب کو اطلاع دی‘ قومی اسمبلی کا سیشن چل رہا ہے‘ میں سیشن کے بعد حاضر ہو جاؤں گا لیکن نیب نے انہیں گرفتار کر لیا، آج وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر پر پریس کانفرنس میں ایک بار پھر کڑے احتساب اور ڈیل اور ڈھیل نہ دینے کا اعلان کیا، خورشید شاہ اس اعلان سے آدھے گھنٹے بعد گرفتار کر لیے گئے‘ اس گرفتاری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے
 
لوگ پرائیویٹلی کہہ رہے ہیں اگلی باری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہے‘ ان کی گرفتاری کے بعد سندھ میں اِن ہاؤس تبدیلی لائی جائے گی‘ پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک بنے گا اور یہ بلاک ایم کیو ایم‘ جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گا‘ نئے چیف منسٹر کے لیے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا نام لیا جا رہا ہے‘ پیپلز پارٹی آج کی گرفتاری اور سندھ کی متوقع تبدیلیوں کے بارے میں کیا سوچ رہی ہے‘ پنجاب میں بچوں کے اغواء‘ زیادتی اور قتل کی نئی لہر آ گئی‘ ڈینگی نے بھی بڑی سطح پر تباہی پھیلا دی‘ بچے اور ڈینگی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں کیوں شامل نہیں؟

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا