12:16 pm
نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت دی جائے؟ پاکستان نے مودی سرکار کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، بھارت کے پاکستان میں تعینات ڈپٹی ہائی کمشنر کے ذریعے بھارتی حکومت نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کے لیے درخواست بھجوائی تھی، اس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی رویے کی وجہ سے ہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، بھارت کی جانب سے بھیجی درخواست میں کہا گیا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نے جرمنی اور امریکہ جانا ہے
 
جس کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی جائے، پاکستان سے 20 اور 28 ستمبر کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی لیکن پاکستان نے بھارت کو صاف انکار کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا