12:20 pm
خورشیدشاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف دھماکہ خیز اعلان کر دیا، ڈیڈ لائن دیدی گئی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف احتجاج تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ نیب کا کالا قانون سیاسی انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت اور ان کے سہولت کاروں کو ڈیڈ لائن دے دی ہے اور اب ہم ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عوامی مسائل کو سامنے رکھ کر ملک بھر میں احتجاج کریں گے جن کی تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں
 
گی۔انہوں نے کہا کہ نیب آمر کا بنایا ہوا کالا قانون ہے جس نے فریال تالپور کو بھی غیر آئینی طریقے سے گرفتار کیا۔ حزب اختلاف کے لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کے کٹھ پتلی وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ عمران خان کو ہمیں آپس میں لڑانے کے بجائے ہمیں ایک بن کر کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ جب کشمیر پر ایک اہم موقع آ رہا ہے تو نیب کو استعمال کرکے سیاسی بدلے لیے جارہے ہیں اور کشمیر پر ناکامی کی وجہ سے گرفتاریاں کر کے عوام کی توجہ ہٹائی جارہی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ایک نالائق اور نااہل حکومت ہے۔ یہ اگر اپنے ملک کی قیادت نہیں کرسکتے تو کشمیر پر کچھ بھی نہیں کرسکتے۔ اپنے ہی ملک میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا