08:23 am
حکومت نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز پرویز احمد جونیجو کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز پرویز احمد جونیجو کو عہدے سے ہٹا دیا

08:23 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز پرویز احمد جونیجو کو عہدے سے ہٹا دیا۔ پرویز جونیجو کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔سیکرٹریٹ گروپ کے عامر حسن سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز تعینات کر دیا گیا۔ گریڈ 22 کے عامر حسن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔
اسٹیبلمشنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔یا د رہے کہ چند دن قبل وزیراعلیٰ پنجاب کے تر جمان شہبا ز گل نے استعفیٰ دید یا تھا اور عون چو دھری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں