08:24 am
 رہائی اور سیاست سے ریٹائرمنٹ ،نواز شریف کیا اعلان کر نے جا رہے ہیں

رہائی اور سیاست سے ریٹائرمنٹ ،نواز شریف کیا اعلان کر نے جا رہے ہیں

08:24 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہائی اور سیاست سے ریٹائرمنٹ ،نواز شریف کیا اعلان کر نے جا رہے ہیں ، مریم نواز کے مستقبل کا بھی فیصلہ ہو گیا۔۔ ان دنوں ملکی سیاست میں سب سے زیادہ بحث کیا جانے والا موضوع نواز شریف کی رہائی ہے اوراس حوالے سے تازہ ترین جو اطلاعات ہیں وہ ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے سسٹم میں نرم گوشہ پیدا کیا جا رہا ہے اور نواز شریف جلد رہا ہو جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نبیل گبول کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور حکومت ان کو بدنام کرے گی کہ این آر او کر لیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ نواز شریف رہائی کے بعد سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے اور مریم نواز کو آگے لایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں