08:38 am
خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

08:38 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا، ٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکا ریکارڈلانے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو نیب آفس طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادوشوگرملزکاریکارڈلانے کی ہدایت کی گئی ہے، مرادعلی شاہ پرٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔
 
واضح رہے کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا