01:41 pm
حکو مت نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو نجکاری کی فہرست شامل کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے اسٹیٹ لائف انشورنس، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو نجکاری کی فہرست شامل کر لیا ہے جبکہ دیگر 10اداروں کی نجکاری کی بھی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیٹی کا اجلاس مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں نجکاری کمیشن نے ان دس سرکاری اداروں کے بارے میں بریفنگ دی جن کی نجکاری اور اس کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کرنے کیلیے نجکاری کمیشن کے بورڈ نے گزشتہ ماہ منظوری دی تھی۔
ان اداروں میں گڈو پاور پلانٹ، سینٹرل پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ، نندی پور پاور پلانٹ’، ناردرن پاور جنریشن کمپنی (جنکو تھری)، ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن، او جی ڈی سی ایل، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، فرسٹ ویمن بنک، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس، پاکستسن انجئینرنگ لمیٹڈ، پاکستان ری انشورنس کمپنی شامل ہیں ۔کمیٹی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور لاہور الیکٹرک سپلائی کے ایک حصے کو نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  