09:17 am
 عثمان بزدار نے لاہور ائیرپورٹ پر اجلاس طلب کر لیا

عثمان بزدار نے لاہور ائیرپورٹ پر اجلاس طلب کر لیا

09:17 am

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) چونیاں میں بچوں کا قتل ، عثمان بزدار نے لاہور ائیرپورٹ پر اجلاس طلب کر لیا،وزیراعلی پنجاب عمرہ ادائیگی کے بعد آج رات ڈیڑھ بجے لاہور پہنچیں گے، چونیاں میں بچوں کے قتل کے معاملے پر وزیراعلی پنجاب نے اجلاس طلب کر رکھا ہے جس میں صوبائی وزرا،
چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب شریک ہوں گے۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس لاہور ائیر پورٹ پر طلب کیا ہے، وزیراعلی عمرہ سے آتے ہی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں چونیاں میں بچوں کے قتل کے واقعات پر انہیں بریفنگ دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں