02:47 pm
  قصور میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل پر نادیہ جمیل اور ماہرہ خان  کا احتجاج

اسلام آباد (آئی این پی)  قصور میں3 معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، بہیمانہ تشدد اور قتل پر  اداکارہ نادیہ جمیل اور ماہرہ خان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا  ہے۔ اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے قصور واقعے پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے لیے جانے والے نوٹس پر  طنز کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس؟ قصور میں یہ سب نیا نہیں ہورہا اگر آپ پہلے نوٹس لے لیتے تو یہ واقعات ہوتے ہی نہیں۔ خدا کے لیے ان بچوں کا بھی نوٹس لیں جو بچ گئے ہیں۔ وہ بچے جو درندگی کا شکار ہوتے ہیں انہیں انصاف نہیں ملتا اور دوسرے بچے مسلسل بدسلوکی ہونے کے ڈر میں جی رہے ہیں۔ نادیہ جمیل نے واقعے کے خلاف احتجاج  پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم پھر سے اسی طرح جاگ اٹھے ہیں
 
جس طرح سب نے 2013 میں آواز اٹھائی تھی، جیسے سب زینب واقعے پر اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔ نادیہ جمیل نے مزید کہا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اورقتل کے واقعات صرف قصور میں نہیں ہورہے بلکہ یہ ایک بیماری ہے جو ہمیں ختم کرسکتی ہے۔ یہ واقعات صرف پنجاب میں نہیں ہورہے بلکہ خیبرپختونخوا، سندھ اوربلوچستان میں بھی یہ سب ہورہا ہے جسے ختم کرنے کے لیے سنجیدہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی قصور واقعے پر وزیراعظم عمران خان کی اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں وہ قصور واقعے میں ملوث مجرموں کو احتساب کے کٹہرے میں لانے کی بات کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 