09:47 am
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کی درخواست  پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

09:47 am

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔
درخواست گزار اے کے ڈوگر نے عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ نیب کا قانون 1999ء کے بعد ختم ہوچکا ہے۔