10:13 am
نیب کا سابق ڈی جی کے گھر پر چھاپہ، اثاثوں کی تفصیلات برآمد

نیب کا سابق ڈی جی کے گھر پر چھاپہ، اثاثوں کی تفصیلات برآمد

10:13 am

کراچی (نیوز ڈیسک )نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر گھر سے غیر قانونی اثاثوں کی تفصیلات برآمد کرلیں۔نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی جائیدادیں، گاڑیاں، جدید اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کے گھر سے 20 پلاٹس کی فائلیں،

8 مہنگی گاڑیاں بھی ملیں۔ چھاپے میں ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد کئے گئے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت