03:27 pm
وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان کے اہم ترین ادارے پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی سے بدل کر کس شہر میں منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ان دنوں ہر طرف اکھار پچھاڑ دیکھنے میں آرہی ہے ۔ سیاست ہو یا پاکستان کے مختلف شعبے ، ہر طرف تبدیلی اپنا ڈیرہ جمانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ہیڈآفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی منظوری دید ی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق یہ بات قومی اسمبلی میں وزارت ہوابازی کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آئی ہے ۔
وزارت ہوابازی کا کہناتھا کہ عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد مرحلہ وار منتقل کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں سے وہ 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جائیں گے جہاں وہ پی آئی اے کے ہوٹل میں ہی قیام کریں گے ۔ اس دوران وہ 24 ستمبر کو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کریں گے جہاں غیر رسمی ملاقات کا بھی امکان ہے ۔عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب بھی کریں گے جوکہ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس پاکستانی وقت کے دوران نشر کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی