04:19 pm
بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی نوجوان لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک ہو گئی

بنوں : بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی لڑکی کے ساتھ رقص کی ویڈیو سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عابد علی شاہ کی نوجوان لڑکی کے ساتھ رقص کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں ڈاکٹر عابد علی شاہ کو نو عمر لڑکی کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نامناسب لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جب کہ ڈاکٹر عابد علی شاہ بغیر کسی خوف کے اس کے ساتھ رقص میں مصروف ہیں۔
 
صارفین کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کو وائس چانسلر ڈاکٹر عابد علی شاہ کی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کاروائی کرنی چاہئیے۔خیال رہے اس سے قبل مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسر کی جانب سے طلباء کو ہراساں کیے جانے کے واقعات بھی سامنے آئے تھے۔اسی الزام میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر کو طالبات سے جنسی ہراسانی کے جُرم میں معطل کیا گیا تھا۔بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ڈاکٹر واصف اعوان کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد پروفیسر کو معطل کیا گیا تھا۔اسی طرح بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھی انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا