11:28 am
شو ہر کو اپنی بیوی کی ویڈیو بنا نا مہنگا پڑ گیا

شو ہر کو اپنی بیوی کی ویڈیو بنا نا مہنگا پڑ گیا

11:28 am

میا ں چنو ں (مانیٹر نگ ڈیسک )شو ہر کو اپنی بیوی کی ویڈیو بنا نا مہنگا پڑ گیا پسند کی شا دی کر نے والے جو ڑے کا جگڑا ویڈیو بنا نے پر ہوا ، بتا یا جا رہا ہے کہ بیوی نے ویڈیو ڈیلیٹ نہ کر نے پر شو ہر کی پٹا ئی کر دی خا وند کئی سو کلو میٹر کا سفر کر کے چکو ال سے بیوی کو ملنے آیا تھا
پیزا شا پ پر بیوی کی ویڈیو بنا ئی جبکہ بیوی نے ویڈیو ڈیلیٹ کر نے کا کہا تو شو ہر نے انکا ر کر دیا جس پر بیوی غصے میں آگئی اور شو ہر کی سر عام چترول کر ڈالی مزید جا ننے کیلئے ویڈیو دیکھیں