04:35 pm
اہم شہر میں شادی شدہ خاتون سے 7افرادکی اجتماعی زیادتی ، ماں کیساتھ 2سال کا بچہ بھی تھا

مظفر گڑھ(صباح نیوز) میر حاجی میں شادی شدہ خاتون سے7افراد کی اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، حالت غیر ہونے پر ملزمان خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ضلع مظفر گڑھ میں مختاراں مائی زیادتی کیس کے بعد اجتماعی زیادتی کے ایک اور بڑے واقعہ میں 7افراد نے شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو 2سالہ بچے کے ہمراہ اغوا کیا گیا اور شکار گاہ میں لے جاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پر ملزمان خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔اہل علاقہ نے اس واقعہ کے بارے میں میڈیا کو بتایا ہے کہ انہیں خاتون بے ہوشی کی حالت میں شکار گاہ میں پڑی ملی جب کہ انہوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کوشکار گاہ سے فرار ہوتے بھی دیکھا ہے۔زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون ریحانہ بی بی کا کہنا ہے کہ خودکشی کی دھمکی پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کیا۔ واقعہ کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے پولیس ترجمان کاکہناتھا کہ خاتون سےاجتماعی زیادتی کےمقدمے کااندراج کرکے اور ایک ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے، جب کہ دیگر مفرورملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ خاتون کا میڈیکل بھی کرالیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی