06:00 pm
کیا عمران خان بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے ، دورہ سعودی عرب میں کپتان کے ہمراہ خاتون اول سمیت کون کون موجود ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے جہاں سے وہ امریکہ کیلئے روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں خاتون اول بھی موجود ہیں۔بتایا گیا ہے
کہ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران خاتون اول کے ہمراہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ 19 اور 20 ستمبر پر مشتمل ہوگا ،وزیر اعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم عمران خان سعودی قیادت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے آگاہ کریں گے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدام،کرفیو اور کشمیریوں پر مظالم پر بھی بات کی جائے گی ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی صورتحال اور معاشی ترقی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا،دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر غور کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی