06:31 pm
وزیر اعظم عمران خان خاتون اول سمیت سعودی عرب 2روزہ دورے پر ، کپتان وہاں سے ڈائریکٹ کس اہم تریم ملک روانہ ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے جہاں سے وہ امریکہ کیلئے روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں خاتون اول بھی موجود ہیں۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران خاتون اول کے ہمراہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ 19 اور 20 ستمبر پر مشتمل ہوگا ،وزیر اعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم عمران خان سعودی قیادت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے آگاہ کریں گے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدام،کرفیو اور کشمیریوں پر مظالم پر بھی بات کی جائے گی ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی صورتحال اور معاشی ترقی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا،دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر غور کیا جائے گا ،وزیر اعظم عمران خان پانچ اگست کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے رابطے میں ہیں ،وزیر اعظم عمران خان اور سعودی علی عہد کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،خطے کی سلامتی پر بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سعودی عرب سے ڈائریکٹ امریکہ کیلئے روانہ ہونگے۔دورہ سعودی عرب کے بعد وزیراعظم عمران خان امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم یواین اجلاس سے خطاب میں دنیا بھر کو کشمیر میں ہونے والے مظالم سے متعلق آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 