08:34 pm
پاکستان اس صورتحال میں کیا کرنے والا ہے، انتہائی اہم رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر کہتے ہیں کہ سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر ہونے والا میزائل حملہ بھی بالا کوٹ حملے کی طرح کی ایک بڑی غیر ملکی کارروائی ہے تاہم سعودی آئل ریفائنری پر حملہ درحقیقت ایک بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہے۔ جس روز سعودی آئل ریفائنری پر حملہ ہوا اس کے اگلے ہی روز امریکہ اور برطانیہ نے اسے ایران کی کارروائی قرار دیتے ہوئے ایران پر جنگ مسلط کرنے کامطالبہ کردیا۔
اب اگرچہ سعودی آئل ریفائنری پر گرنے والے میزائل ایرانی ساختہ ہیں۔ سعودی فوج کے عہدیدار کرنل المالکی نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے لیکن تاحال سعودی عرب نے اس بارے میں کوئی بھی لائحہ عمل طے نہیں کیا ہے۔ یہ بات خارج ازامکان نہیں ہے کہ اس بھیانک منصوبے کے پیچھے اسرائیل کارفرما ہوسکتا ہے یہ میزائل وغیرہ بنانا اورکسی کے گلے ڈالنا اب کوئی ایسا مشکل کام نہیں ہے ۔ اسرائیل اورامریکہ مسلسل دو مسلمان ملکوں کو آپس میں لڑوانے کی سازشیں کررہے ہیں ۔اس میں شیعہ اور سنی کی بنیاد پر بھی تقسیم اور نفرت کو ہوا دینا مقصود ہے تاکہ ایک بار پھر مسلمان خون کی ندیاں بہائی جا سکیں۔ادھر پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات میں یہ بات کہی ہے کہ سعودی قیادت سے بات کی جائے اور اس واقعے پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کوئی بھی فیصلہ تحمل اور سوچ بچا رکے بعد کرنے کا کہاجائے۔یہ بھی واضح کیا جائے کہ پاکستا ن کی ہمدردیاں حرمین شریفین اور کئی دوسری وجوہات کی بنا پر سعودی عرب کے ساتھ ہی ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 