08:48 pm
سکولوں میں حجاب کی پابندی سے فیشن انڈسٹری کو نقصان ہوگا،سینئر صحافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان کہتے ہیں کہ جنھوںنے سکولوں سے حجاب کا فیصلہ ختم کروایا ہے وہ اس فیشن انڈسٹری کا حصہ ہیں جس کے پیٹ پر لات پڑنے والی تھی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان کا کہناتھا کہ ایک عورت ایک د ن حجاب پہن کر باہر چلی جائے تو فیشن انڈسٹری کو اس ایک عورت کی وجہ سے 120ڈالر کانقصان پہنچتا ہے۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے
کہ آج سر کے بالوں سے لے کر پائوں کے ناخنوں تک عورت کو ایک بازاری تماشہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نیل پالش، ہئیر کلر، کنڈیشنر، کریمز ، لوشنز،لپ سٹکس ، آئی لائنر اور پتہ نہیں کیا کیا بیچنے والی انڈسٹری کو کب گوارہ ہو کہ عورتیں حجاب پہن لیں۔جس روز ہندوستان میں ایشوریا رائے اور سشمیتا سین کو مس ورلڈ اور مس یونیورس بنایا گیا اسی روز ہمارے مشرق میں عورتوں کو اس تماشے میں لاکھڑا کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی تھی۔ اوریا مقبول جان کا کہناہے کہ سکولوںمیں حجاب کو یونیفار م کا حصہ بنانے کا فیصلہ واپس لیا جانا کے پی کے حکومت کا اب تک کا سب سے شرمناک اقدام ہے ۔آج جو لوگ اس پر خاموش ہیں ، قیامت کے روز انھیں اللہ کےسامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر