08:57 pm
 آمدن سے زائد اثاثہ جات ۔۔نیب حرکت میں آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آمدن سے زائد اثاثہ جات ۔۔نیب حرکت میں آگئی ، بنی گالا والے گھر پر چھاپہ ، پورے گھر کی تلاشی ۔۔ نیب ٹیم نے خورشید شاہ کے بنی گالہ والے گھر پہ چھاپہ مارا ہے۔ نیب ٹیم نے پورے گھر کی تلاشی لی جبکہ پیپلز پارٹی رہنما کے ذاتی استعمال میں رہنے والے کمرے کی بھی تلاشی لی گئی ہے۔ خیال رہے کہ آج اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔
نیب راولپنڈی کی جانب سے آج سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے خورشید شاہ کو سکھر کی عدالت میں پیش کرنے کے لیے راہداری ریمانڈ کی درخواست دی گئی جس پر جج محمد بشیر نے سوال کیا کہ سکھر جانے میں کتنا وقت لگ جاتا ہے؟ جس پر خورشید شاہ نے عدالت کو بتایا کہ آج صبح سکھر کی فلائٹ تھی اور کل بھی ہوگی جس پر تفتیشی افسر نیب نے عدالت سے کہا کہ 3 دن کا راہداری ریمانڈ دے دیں، ہم پہلی دستیاب فلائٹ سے انہیں سکھر لے جائیں گے۔ تاہم عدالت نے 2دن کا رہداری ریمانڈ دے کر سکھر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کو گذشتہ روز نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا تھا۔ آج شام سید خورشید شاہ کی جیل میں طبیعت بھی خراب ہوگئی تھی، خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، خورشید شاہ کا بلڈ پریشراور شوگر لیول معمول سے زیادہ ہے اور معدے کی تکلیف بھی ہے۔ نیب حکام نے خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے نیب نے سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثوں اور بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں گلے لگا لیا اور خورشید شاہ نے کہا کہ جب کچھ غلط نہیں کیا تو گھبرانا کس چیز کا ہے۔ ٹیم ذاتی کمرے تک بھی پہنچ گئی

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر