10:41 pm
مظفر گڑھ کی خاتون سے زیادتی کرنے والے سات میں سےچار افراد گرفتار

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 افراد میں سے 4کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے میرحاجی میں ریحانہ بی بی نامی خاتون کو اس کے 2 سالہ بچے سمیت مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا تھا،خاتون نے الزام عائد ہے کہ اغواء کے بعد اسے شکار گاہ لے جا کر 7 افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
اجتماعی زیادتی کی خبر میڈیا پر نتشر ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور رات گئے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر کیس کے مرکزی ملزم افضل سمیت مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں گرفتار ہونیوالے افراد کی تعداد اب 4 ہوگئی ہے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب زیادتی کا شکار بننے والی خاتون کو فارنزک ٹیسٹ کیلئے لاہور روانہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر