11:40 am
چند فائلیں دکھا دی گئیں مولانا فضل الرحمن ڈیل کرنے کیلئے تیار ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے جھانسے میں آنے کی بجائے خود ڈیل کے چکر میں پڑ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی حکومت کیخلاف ڈیل چلانےمیں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتیں ۔ دونوں پارٹیاں اپنے رابطوں کے استعمال کے ذریعے این آر او لینے کیلئے کوشاں ہیں ۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگارعارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو چند فائلیں دکھائی گئی ہیں جس کے بعد ہوسکتا ہے کہ یہ
 
دھرنا اکتوبر کی بجائے چالیس سے پچاس سال کیلئے چلا جائے ۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی تحریک میں پیپلز پارٹی صاف انکار کر چکی ہے جبکہ خواجہ آصف نے بھی حکومت کیخلاف دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اشارہ دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی