01:45 pm
بلاول بھٹو کو ٹکر دینے کی تیاریاں؟ ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے کی اچانک پاکستان آمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کو ٹکر دینے کی تیاریاں؟ ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے کی اچانک پاکستان آمد، سب سے پہلے ننگے پائوں کہاں جا پہنچے ، ۔۔۔۔ امریکا میں مقیم مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر ننگے پاؤں والد کے جائے قتل پر پہنچے اور والد کیلئے دعا بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے کی اچانک پاکستان آمد ہوئی ہے جس کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل مچی ہے۔ مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر امریکا میں مقیم ہیں اور ایک فنکار ہیں۔ تاہم اب ان کی اچانک پاکستان واپسی سے چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔ مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر ننگے پاؤں کراچی میں اپنے والد کے جائے قتل پر پہنچے اور والد کیلئے دعا بھی کی۔ اس موقع پر مرتضیٰ بھٹو کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کے اس اقدام کے بعد بحث جاری ہے کہ ممکنہ طور پر وہ پاکستان خاص کر سندھ کی سیاست میں انٹری کیلئے واپس آئے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی جانب سے سیاست میں متحرک ہونے سے انہیں بلاول بھٹو کیلئے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم ذوالفقار علی بھٹو جونیئر پاکستان واپس آنے کے بعد سے تاحال کسی قسم کا کوئی سیاسی یا غیر سیاسی بیان جاری نہیں کیا۔نہ ہی بھٹو خاندان سے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی پاکستان آمد سے متعلق کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سوتیلی بہن فاطمہ بھٹو کافی حد تک سیاسی معاملات کے حوالے سے متحرک رہتی ہیں اور اپنے والد کے قاتلوں کی تلاش کیلئے آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے جب ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری سے متعلق چہ مگوئیاں ہونے لگی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا