02:18 pm
پولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی بلڈ پریشر اور شوگر بے قابو ، پی پی رہنمائوں نے تشویش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی۔ذرائع نے بتایاکہ خورشِید شاہ کی سانس اور معدے کی تکلیف برقرار ہے اور بلڈ پریشر اور شوگر کنڑول کرنے میں دشورای کا سامنا ہے ،میڈکل بوڈر ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معانئہ کریگا، ذرائع کے مطابق میڈیکل بوڈر کی جانب سے گزشتہ رات بھی اپوازیشن لیڈر کے کچھ ٹیسٹ کئے گئے تھے،خورشید شاہ پولی کلینک کے آفیسر وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ خورشید شاہ کو گزشتہ رات نیب کی جانب سے پولی کلینک منتقل کیا گیا تھا۔پی
 
پی پی کے سینئر رہنمائوں کی جانب سے بھی اپوازیشن رہنما سے ملاقات کے بعد ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟