09:21 am
وفاقی دارالحکومت سے جانے کا وقت آ گیا ، اسلام آباد کی اہم ترین شخصیت کا سامان پیک کرکے کہاں پہنچا دیا گیا

وفاقی دارالحکومت سے جانے کا وقت آ گیا ، اسلام آباد کی اہم ترین شخصیت کا سامان پیک کرکے کہاں پہنچا دیا گیا

09:21 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے کچھ سینئر صحافی ایسے ہیں جن کی خبریں وقت سے پہلے محض ایک ہوائی فائر معلوم ہوتی ہیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ پتہ چلتا ہے کہ ان کی ایک ایک بات حقیقت تھی ۔ ایسے ایک سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کچھ دیر پہلے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوںنے اشارتاً ایک بہت بڑی خبر بریک کی ہے ۔ انہوںنے ٹوئٹ کیا :اسلام آباد میں ایک شخصیت کا سامان ایک جگہ دوسری جگہ سپلائی کر دیا گیا کچھ ۔۔۔ دائیں بائیں کر دیا گیا۔
انکی اپنی جماعت سے بہت سی زبانیں بولنے کے لئے تیار ہیں۔ کوئی جیتنا مرضی سمجھدار یا با اثر ہو بعض شواہد کو جھٹلایا نہیں سکتا‘‘۔ اس خبر سے لگ یہ رہاہے کہ وفاق کی کسی بہت بڑی شخصیت کے جانے کا وقت آ گیا ہے مگر وہ ہیں کون اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔