09:34 am
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 348 کیسز، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 348 کیسز، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

09:34 am

لاہور(آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 348 کیسز سامنے آگئے۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق ملک بھر میں 3 ہزار 674 افراد ڈینگی سے متاثر ہیں اور صرف پنجاب میں تعداد 2 ہزار 158 ہوگئی ہے۔پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 348 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے راولپنڈی میں 127،
 
اسلام آباد 198 جب کہ لاہور سمیت 4 دیگر شہروں سے 19 کیسز سامنے آئے۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کیمطابق لاہور میں لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53 ہوگئی

تازہ ترین خبریں