02:34 pm
’’ایشیا میں نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت ‘‘

’’ایشیا میں نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت ‘‘

02:34 pm

کراچی(آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کےلئے المناک انسانی المیہ بن چکا ہے اس کو سب سے بڑا فوجی زون بنا دیا گیا ہے،کشمیر کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کےلئے بہتر نہیں ، چین جنوبی ایشیائی ممالک کا قابل اعتمادپارٹنر ہے جبکہ عالمی طاقتوں نے جنوبی ایشیائی ممالک کو الجھا کر رکھا ہوا ہے، بھارت خطے کا دوسرا سیکیورٹی فراہم کرنے والا ملک بننا چاہتا ہے ،
امن واستحکام کےلئے خطے کےلئے نئے ورلڈ آرڈر کی ضرورت ہے،ہمیں تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنا ہوگا ۔ فیوچر سمٹ کے اختتامی سیشن سے خطاب کر تے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ کشمیرکودنیا کی سب سےبڑی جیل بنادیاگیا ہے،مقبوضہ کشمیر دنیا کےلئے المناک انسانی المیہ بن چکا ہے اس کو سب سے بڑا فوجی زون بنا دیا گیا ہے،کشمیر کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کےلئے بہتر نہیں ۔انہوں نے کہا کہ چین جنوبی ایشیائی ممالک کا قابل اعتمادپارٹنر ہے جبکہ عالمی طاقتوں نے جنوبی ایشیائی ممالک کو الجھا کر رکھا ہوا ہے، بھارت خطے کا دوسرا سیکیورٹی فراہم کرنے والا ملک بننا چاہتا ہے،امن واستحکام کےلئے خطے کےلئے نئے ورلڈ آرڈر کی ضرورت ہے،ہمیں تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنا ہوگا،اکیسویں صدی کے تقاضوں کے مطابق افرادی قوت تیار کرنی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ عالمی نظام میں بےاعتمادی کا ماحول ہے جو عالمی امن اور تحفظ کےلئے خطرہ ہے،بے اعتمادی کی وجہ سے دنیا میں فوجی تصادم کےخدشات بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ سال عالمی دفاعی بجٹ میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے،اقوام متحدہ اپنی اہمیت کھو رہا ہے جو اقوام متحدہ کے مسائل حل کرنے میں مسلسل ناکام رہا ہے،ہائبربریڈ وار نے غیر روایتی جنگ کو جنم دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل