02:54 pm
 رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی،گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر

رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی،گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر

02:54 pm

کراچی (نیوز ڈیسک ) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنائی ہے کہ رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ میں اضافے کی وجہ سے روپے کی قدر مستحکم ہو گی اور ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گی۔ گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت مستحکم ہو رہی ہے اور رواں ماہ کے دوران یہ اور بہتر ہو گی۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیدیا ہے، گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں ساتھ سے آٹھ روپے کمی آئی ہے
اس کی وجہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی بھی ہے۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم کی جانب سے پاکستان کی آمدنی میں اضافے کو بھی متاثر کن قرار دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ رہے کہ گزشتہ روز جیہاد ازور کی سربراہی میں آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں معاشی صورتحال اور قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بھی آئی ایم ایف وفد سے گزشتہ روز ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور قرضہ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا تھا۔مشیر خزانہ نے آئی ایم ایف وفد کو معاشی استحکام کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ بھی دی تھی۔ اس پر آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جیہاد آزور نے پاکستان کے ریونیو کی شرح نمو کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور اب گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنائی ہے کہ رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی۔ واضح رہے کہ اس وقت ڈالر کی قیمت 156روپے ہے اس سے قبل ڈالر کی قدر 163روپے تک گئی تھی لیکن اب آہستہ آہستہ روپے کی قیمت میں آضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب