02:57 pm
 دنیا بھر میں بھارتی اقدام کی مخالفت کی جا رہی ہے، صدر مسعود خان

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) ہندوستان کا کشمیر سے متعلق بیانیہ مسترد کر دیا گیا۔آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بھارتی اقدام کی مخالفت کی جا رہی ہے، سری نگر سے اٹھنے والے شعلے پورے ہندوستان کو برباد کر دیں گے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا۔انہوں نے کہا
کہ دنیا بھر میں بھارتی اقدام کی مخالفت کی جا رہی ہے، ہندوستان پر تجارتی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں، مودی کا بیانیہ مسترد کر دیا گیا۔ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر چین، ترکی اور ایران سمیت دیگر ممالک کے شکر گزار ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیریوں سے ان کا آئین اور جھنڈا چھین لیا، کشمیر میں لوگوں کو محصور کر دیا گیا، ہزاروں گرفتار ہیں۔ کشمیری عوام بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں، کشمیریوں سے کہا جا رہا ہے یہ وطن اب تمہارا نہیں ہے، اس آگ میں بھارت خود جل کر راکھ ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا