03:10 pm
 آزادی مارچ کیلئے چندہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلئے جمع کیا جانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وقت تیزی سے گزرتا جا رہاہے اور مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ نزدیک آتا جا رہاہے ۔ یہ مارچ کیسا ہوگا، اس میں کتنے لوگ ہونگے، اس مارچ کے حکومت اور عوام پر کیا اثرات ہونگے ، یہ مارچ کامیاب ہوگا بھی یا نہیں یہ سب سوال عوام میں سے ہر ایک کے ذہن میں ہیں تاہم ابھی ا س حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔ آزادی مارچ کی تیاریاں ان دنوں میں پورے زور شور سے کی جا رہی ہیں ۔
مولانا نے اعلان کیا تھا کہ یہ مارچ 15لاکھ لوگوں پر مشتمل ہو گااور جس انداز میں ا س مارچ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں کچھ بعید نہیں کہ یہ مارچ 15لاکھ لوگوں سے زیادہ بھی ہو جائے کیونکہ اس مارچ کیلئے جو چندہ جمع کیا جا رہا ہے وہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے نام پر جمع کیا جا رہا ہے ۔ اب اس معاملے میں تحفظ ناموس رسالت کا کیا کردار ہے اس پر بحث جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی