03:21 pm
 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 4سالہ عروشہ اور 3سالہ عبد الحنان بارے افسوسناک خبر موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ابھی قصور کا واقعہ ذہنوں سے محو نہیں ہوا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے خبر موصول ہوئی ہے کہ2کمسن بہن بھائی، 4سالہ عروشہ اور 3سالہ عبد الحنان لاپتہ ہیں اور پولیس پیرمحل مکہ بلاک سے لاپتا ہونے والے کمسن بہن بھائی کا ایک روز گذرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ لگا سکی۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے پیر محل کے مکہ بلاک سے لاپتا ہونے والے کم سن بہن بھائی ،چار سالہ عروشہ اور تین سالہ عبد الحنان کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
،پولیس بھی لاپتا ہونے والے بچوں کی تلاش میں مکمل ناکام دکھائی دے رہی ہے جبکہ لاپتا بچوں کے والدین اپنے پیاروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں تاہم بچوں کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل پایا ۔ تھانہ صدر پولیس نے لاپتا ہونے والے بچوں کا مقدمہ درج کرتے ہوئے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے جبکہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار شیعب بھی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لیا ۔انہوں نے متاثرہ خاندان اور اہل علاقہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ لاپتا بچوں کی تلاش کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا