04:17 pm
میڈیکل کی ہندو طالبہ نمرتا کی موت پر ہی بس نہ ہوئی ، کالج سے ایک اور خاتون ڈاکٹر اور انجینئر کی لاشیں برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل کی ہندو طالبہ کی موت کے بعد پاکستان کے ایک اور معروف کالج سے خاتون ڈاکٹر اور انجینئر کی لاشیں برآمد۔۔ پشاور کے ڈینٹل کالج سے دو لاشیں برآمد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ چمکنی سے ایک خاتون ڈاکٹر اور انجینئر کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی کی حدود میں واقع سٹی ہوم سے ایک خاتون ڈاکٹر اور انجینئر کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
لاشیں ایک کواراٹر سے ملیں تاہم جسموں پر ظاہری طور پر کوئی نشانات نہیں پائے گئے۔ پولیس کے مطابق لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق خاتون ڈینٹل کالج کی طالبہ تھی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی حتمی وجہ معلوم ہو سکے گی۔ اصل حقائق جاننے کے لیے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے بھی ایک طالبہ کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ لاش کی شناخت نمرتا کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ہندو اقلیتی برادری سے تھا جو چانڈکا ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ تھی۔ طالبہ کی لاش برآمد ہونے پر پہلے تو واقعہ کو خود کُشی قرار دیا گیا جس کے بعد اس واقعہ کی قتل کے زاویے سے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی