04:24 pm
پی آئی اے انتظامیہ نے مال مفت دل بے رحم کی مثال قائم کردی

لا ہور (نیوز ڈیسک )پی آئی اے انتظامیہ نے مال مفت دل بے رحم کی مثال قائم کردی، آڈٹ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ ایک سال میں اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی 46 پروازیں بغیر کسی مسافر کے اڑان بھرتی رہیں اور سال 17-2016 کے دوران ان پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بغیر مسافر 46 پروازیں آپریٹ کرنے سے قومی ایئرلائین پی ائی اے کو 18کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، ان پروازوں کے علاوہ 36حج اور عمرہ کی پروازیں بھی بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

قصور: چھت کرنےسےایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

بھائی کی ڈانٹ پردلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج

کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب