12:21 pm
 اب تمام ملزمان کو گرفتار کرتے وقت ویڈیو بنا بنا ئی جا ئے گی ،نیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )متعدد گر فتا ریو ں کے بعد نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ اب تمام ملزمان کو گرفتار کرتے وقت ویڈیو بنا بنا ئی جا ئے گی ۔ نیب راولپنڈی نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد جنجوعہ کو ویڈیوز بنانے کا ٹاسک دے دیا۔نیب ذرائع کے مطابق سیاسی شخصیات کی گرفتاری کے وقت ویڈیو بنائی جاتی ہے،
مقصد گرفتاری کے وقت ملزم کی عزت نفس مجروح ہونے سے بچانے کا ریکارڈ رکھنا ہے، ملزمان سے تفتیش کی بھی مکمل ریکارڈنگ کی جاتی ہے، نیب حوالات میں بھی ملزمان کی نگرانی کے لیے کیمرے نصب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا روانہ