06:09 pm
جنگ لڑنے کیلئے سعودی عرب نے کس ملک سے مدد مانگ لی،ٹرمپ بھی سکتے میں آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’امریکہ سے دامن چھڑا لیا ، اب بس آپ ہماری مدد کریں ‘‘جنگ لڑنے کیلئے سعودی عرب نے کس ملک سے مدد مانگ لی،ٹرمپ بھی سکتے میں آگیا ۔۔۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنگ کے خطرات منڈلانے پر جنوبی کوریا سے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب اور جنوبی کوریا ، دونوں ممالک نے اس معاملے پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ سعودی ولی عہد نے ڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے ہی جنوبی کوریا سے مدد طلب کی۔ دوسری جانب سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ ایٹمی ریسرچ پروگرام چلانے کا معاہدہ بھی طے پا گیا
۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ معاہدے کا مقصد ایٹمی توانائی کے پُر امن استعمال کے لیے سعودی عملہ تیار کرنا ہے۔ سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ ایٹمی ریسرچ پروگرام میں تعاون پر اتفاق اور معاہدہ طے پا گیا ۔سعودی عرب اور جنوبی کوریا نے آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی جنرل کانفرنس میں شرکت کے موقع پر مشترکہ ریسرچ پروگرام تیار کیا ۔ قبل ازیں جون میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنوبی کوریا کا دورہ کیا تھا ۔ اس موقع پر دونوں ملکوں نے 8.3 ارب ڈالر مالیت کے 15 معاہدے کیے تھے اور تیل کے شعبے میں وسیع تر تعاون کا بھی فیصلہ کیا تھا۔ سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے تعلقات کی تاریخ 54 برس پرانی ہے۔ اسٹریٹجک شراکت کا فیصلہ چین میں 2016ء کے دوران منعقدہ جی 20 کے موقع پر کیا گیا تھا۔ دونوں ممالک نے سعودی کورین وژن 2030ء تشکیل دے کر باہمی تعلقات کو عروج تک لیجانے کا عزم کیا تھا۔ جنوبی کوریا میں سعودی ولی عہد کے تاریخی استقبال نے تجزیہ نگاروں ، سیاستدانوں اور ماہرین اقتصادیات کو چونکا دیا تھا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے پروٹوکول توڑ کر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال بھی کیا او ران سے تاریخی مذاکرات کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا