01:13 pm
  امریکہ کی خوشنودی کیلئے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک ختم کر دیا گیا

امریکہ کی خوشنودی کیلئے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک ختم کر دیا گیا

01:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جب پی ٹی آئی کی حکومت وجود میں آئی تھی تو سب سے پہلے عمران خان نے ٹرمپ کے ساتھ ٹویٹ ٹویٹ کھیل کر خوب داد سمیٹی تھی۔مگر ایسا کیا ہوا کہ ٹرمپ صاحب نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ا ور انہیں دورہ امریکہ کی پیشکش کر دی اور خان صاحب بھی جھٹ سے امریکہ پہنچ گئے۔یہی نہیں بلکہ شارٹ ٹائم کے اندر اب دوسرے دورے کے لیے بھی تیار ہو چکے ہیں جس کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
امریکہ نے کبھی بھی کسی کی طرف بغیر مطلب کے ہاتھ نہیں بڑھایا اور پاکستان کا کندھا اپنی بندوق چلانے کے لیے اس نے جتنی بار استعمال کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔اب کی بار بھی ٹرمپ کسی ایسے ہی مقصد کے لیے پاکستان کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔ جب آئی ایم ایف سے قرضہ لیا تھا تو اس نے موجودہ حکومت سے سی پیک کی معلومات مانگی تھیں جو کہ ہماری حکومت نے بغیر کسی پس و پیش کے مہیا کر دی تھی۔ قرضہ تو مل گیا مگر سی پیک کا کام سست روی کاشکار ہو گیااور وہ آہستہ آہستہ ٹھپ ہی ہوتا چلا گیا۔اب ایک جرمن نشریاتی ادارے نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی خوشنودی کی خاطر عمران خان حکومت سی پیک منصوبہ ختم کرنے جا رہی ہے۔اللہ نہ کرے کہ یہ سچ ہو مگر اس وقت اگر ترقیاتی منصوبوں پر نظر دوڑائی جائے تو معاملہ کچھ ایسا ہی دکھائی دیتاہے۔جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چند برس قبل جوش و خروش سے شروع کی جانے والی پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کی رفتار بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ کئی حلقوں کی رائے میں آنے والے وقتوں میں اس منصوبے پر مکمل جمود طاری ہو جائے گا یا پھر اسے ختم کر دیا جائے گا۔پی ٹی آئی کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ وہ واشنگٹن کو خوش کرنے کے لیے سی پیک کی قربانی دے رہی ہے لیکن پارٹی کے ایک رہنما اسحاق خاکوانی اس تاثر کو غلط قرار دیتے ہیں۔اسحاق خاکوانی کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم اس پروجیکٹ کو ترک کر دیں، حکومتیں تبدیل ہونے کے بعد بات چیت ہوتی ہے، جیسا کہ ملائیشیا میں بھی ہوا۔ تو اس منصوبے پر ممکنہ طور پر بات چیت اور ادائیگیوں کے طریقہ کار پر بھی گفتگو ہو رہی ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا