06:23 pm
گرفتار لیاقت قائمخانی کی جائیدادوں کی تفصیل منظر عام پر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم نے دیکھا ہےکہ ایک تنخواہ دار شخص چاہے عام ملازم ہو یا افسر، اپنی تنخواہ اور پنشن سے بمشکل اتنی ہی رقم بچا پاتا ہے کہ اپنے اہل خانہ کےسروں کو چھپانے کےلئے کم قیمت اور معقول سا گھر بنوا یا خرید سکے۔ یہ بھی ہر ایک کامقدر نہیں ۔ کچھ لوگ تو بےچارے ایک سعی لاحاصل اور حسرت کے ساتھ دنیاسے ہی رخصت ہوجاتے ہیں۔ ایسے میں کسی تنخواہ دار شخص کا جاگیروں اور جائیدادوں کا مالک بن جانا کوئی معجزہ ہی ہوسکتا ہے بصورت دیگر یہ ممکن نہیں دکھائی دیتا۔لیکن کراچی کے سابق ڈی جی پارک لیاقت قائم خانی جو نہ تو کوئی وزیر ہیں نہ رکن اسمبلی ۔ نہ ہی ملک کی دولت مند شخصیات میں یہ نام کوئی ایسا نمایاں ہے۔
جعلی اکائونٹس کیس شروع نہ ہوتا تو شایدوہ اب بھی گمنام اور پس پرد ہ ہی رہتے۔ ان کےگھر چھاپہ مارنے والی نیب ٹیم نے جو مال اور عیش و عشرت کا سامان ان کے گھر جا کر دیکھا ، اسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ ہی رہ گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں میئر کراچی کے مشیر لیاقت قائم خانی کے گھر پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے چھاپہ مارا تو گھر سے 8 قیمتی چمچماتی امپورٹڈ لگژری گاڑیاں نکل آئیں۔گھر کے اندر سے سونے کے کنگن، ہار، ہیرے جواہرات، جائیدادوں کی فائلیں، اسلحہ اور دو لاکرز بھی برآمد ہوئے۔گھر کے اندر سے سونے کے کنگن، ہار، ہیرے جواہرات، جائیدادوں کی فائلیں، اسلحہ اور دو لاکرز بھی برآمد ہوئے— فوٹو: اسکرین گریب ڈی جی پارکس کا گھر خود بھی کسی پارک سے کم نہیں، بڑے لانز کے ساتھ سوئمنگ پول بھی موجود ہے۔گزشتہ روز گرفتار کیے گئے لیاقت قائم خانی کا تین دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ ایک صحافی نے سوال کر دیا کہ صرف سالانہ 15لاکھ روپے تنخواہ سے آپ نے یہ سب لگژری اشیا کہاں سے حاصل کر لیں تو انھوںنے جواب دیاکہ ان کا تعلق ایک زمین دار گھرانے سے ہے۔اور یہ گھر بھی ان کی خاندانی جاگیر ہی ہے۔ دوسری جانب فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی نے یہ ٹھاٹ باٹھ دیکھے تو کہہ اٹھیں۔ یا اللہ ! یہ روپیہ پیسہ کہاں سے آیا، یہ عالی شان گاڑیاں ، کہاں سے آئیں، کراچی اجڑ رہا ہے، کراچی کے پارکس اجڑ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا