01:49 pm
بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے جڑی ایک اور بھیانک کہانی سامنے آگئی

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلر سید عابد علی شاہ کی ایک نیم برہنہ لباس میں ملبوس طالبہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظر عام پر آئی۔ جس کے بعدسوشل میڈیا پر کہرام برپا ہو گیا۔ لوگوں کا شدید ردعمل دیکھتے ہوئے صوبائی وزیر شاہ فرمان نے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی ۔ دریں اثنا سٹوڈنٹس افئیرز کےڈائریکٹر عزیزاللہ خان نے معاملہ اٹھتے ہی کئی
ایسے بھیانک انکشافات کردیے ہیں کہ سوچتے ہوئے روح کانپ اٹھتی ہے کہ خیبرپختونخوا جیسے صوبے میں بھی ایک تعلیمی ادارے کے اندر یہ سب کچھ ہورہا ہے جو کبھی پنجاب اور کراچی میں بھی نہیں ہوا ہو گا، عزیز اللہ خان کہتے ہیں کہ ہفتے اور اتوار کو وائس چانسلر اور ان کے خاص لوگوں کی ٹیم یہاں پر رات گئے تک موجود رہتی ہے اور کئی ایسے ٹھیکے ہیں جن کی بھاری رقوم وصول کرکے حصے بانٹے جاتے ہیں۔عزیز اللہ خان کاکہنا ہے کہ ایک بھاری ذمہ داری ہونے کے باوجود مجھے کوئی بھی پک اینڈ ڈراپ نہیں دی گئی۔لیکن یہاں کے ایک سکیورٹی گارڈ کے پاس جدید اسلحہ ہے۔ اور وہ راتوں کو گاڑی لے کر بازاروں میں گھومتا ہے ۔ کسی کو باہر سے اندرلاتا ہے تو کسی کو اندر سے باہر لے کر جاتا ہے۔خواتین کے ہاسٹل کو منتقل کرنے کے پیچھے بھی کوئی سیاسی چال ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا