01:52 pm
وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی کی مزید ویڈیوز بھی ہونے کا انکشاف

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں یونیورسٹی کے وی سی کی طالبہ کے ہمراہ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آتے ہی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز عزیز اللہ خان بھی منظر عام پر آگئے ہیں جنھوںنے وائس چانسلرسید عابد علی شاہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔ انھوںنے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں کئی ہالز میں جانے کےلئے بیرئیر ز لگے ہوئے ہیں جہاں پر جانے کی اجازت کسی عام تا عام کوتو کیا ہو گی۔ خود ہمیں بھی نہیں ہے۔ حالت یہ ہے کہ ایک معمولی چوکیدار سے اجازت لے کر وائس چانسلر سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔
ایک آئوٹ سائیڈرز گروپ بھی پوری طرح متحرک ہے۔ جس کے عزائم کو پورا کرنے کےلئے وائس چانسلر صاحب ڈٹے ہوئے ہیں اور انھوںنے اپنی ملازمت کی مدت میں توسیع بھی کروا لی ہے۔ شاید وی سی صاحب کچھ کام مکمل نہیں کرپائے اس لئےیہ ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ایسی مزید ویڈیوز بھی ہیں۔کیونکہ کئی لوگ ہیں جو وی سی کے ان رازوں سے واقف ہیں۔دریں اثنا تحقیقاتی کمیٹی کو رپورٹ د س دن میں گورنر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا

عثمان بزدار کو ہٹایا جا نا اب لاز م ہو گیا ، جانتے ہیں کس انتہائی بااثر حلقے نے پیغام بھجوا دیا