01:54 pm
نواز شریف کے کچھ اقداما ت پر اللہ تعالیٰ ناراض ہو گیا ہوگا،انصار عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی اپنے ایک کالم میں سابق وزیراعظم میاںنواز شریف پر گزرنے والی مشکلات کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ کا تعین کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف کسی زمانے میں پاکستان کو اسلامی اور فلاحی ریاست بنانے کا نعرہ مار ا کرتے تھے لیکن 2013میں انھوںنے کچھ اور سوچ رکھا تھا ، وہ سیکولر اور لبرل طبقے کو خوش کرنے کی تگ و دو میں لگ گئے تھے،انصار عباسی لکھتے ہیں
کہ نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور اقتدار میں ایک وزیراعظم کے طورپر پاکستانی کو ایک سیکولر ،لبرل اور پروگریسو ریاست بنانے کا نعرہ مارتے دکھائی دے رہے تھے۔ اور اس کا مقصدصرف اور صرف لادین طبقے کو خوش کرنا تھا مرحومہ کلثو م نواز ، حسن اور حسین نواز اور داماد کیپٹن ـ(ر) صفدر نے بھی انھیں منع کیا کہ اس حد تک مت جائیں لیکن وہ اپنے فیصلے پر اٹل رہے ۔جس کے بعد ان کے ساتھ جو کچھ ہوا اور ہوتا چلا گیا وہ سب نے دیکھا۔ انھیں کئی کمزور اور متنازعہ فیصلوں کے تحت ہٹا دیا گیا۔ایک ملاقات کے دوران انھوںنے یہ تک کہہ دیا تھا کہ کچھ تو ایسا ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ سخت ناراض ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا

بھارت کی پاکستان کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری باری، چنا ب رینجرز نے پھر وہ کیا کہ بھاتیوں کو 1965یاد آگیا