01:57 pm
گلا لئی اسماعیل کے امریکہ اپنی بہن کے پاس پہنچ جانے کا انکشاف

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کی خاتون رہنما گلا لئی اسماعیل پاکستا ن سے امریکہ فرارہو گئی ہیں۔ گلالئی اسماعیل کوریاست اور فوج مخالف بیانات کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے بعد وہ رہا ہوگئی تھیں تاہم ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا تھا ۔ گلا لئی اسماعیل کا نام کسی بھی ائیر پورٹ کی ایگزٹ لسٹ میں موجود نہیں ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ زمینی راستے سے فرار ہو ئی ہیںخیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گلا لئی اسماعیل افغانستان فرارہوئیں
اور وہاں سے امریکہ چلی گئی ہیں۔ گلالئی اسماعیل پاکستان میں اپنی رہائی کے بعد مسلسل برقع میں رہیں اور آہستہ آہستہ اپنی کوششوں کے نتیجے میں فرار ہونے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گلالئی کو ایک منظم گروہ کے ذریعے فرار کروایا گیا ہے۔وہ امریکہ میں اپنی بہن کے پاس پہنچ گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میں اور نمرتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار اور دونوں۔۔۔!!! قتل کیس میں نیا موڑآگیا،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں قیامت کے مناظر ، راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

ہندو کمیونٹی کی میڈیکل سٹوڈنٹ نمرتا کماری کیس میں بہت بڑی پیش رفت، نمرتا کی کیا اہم ترین چیز مہران ابڑو کے پاس سے برآمد ہو گئی

ضرورت سے زائد بیلٹ باکسز، اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری عام انتخابات 2018 میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  گوجرانوالہ میں سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کیساتھ عبرتناک کام کر ڈالا

اورنج لائن میٹرو ریل سسٹم قومی خزانے پر بوجھ بن گیا منصوبے کے کچھ اجرا میں کمی کے باوجود لاگت کتنی بڑھ گئی ،جانئے

وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں اس لیے اب یہ بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ ۔۔۔!زینب کے قاتل نے پھانسی پر چڑھتے وقت کیا انکشاف کیا تھا